"تم سمجھتی ہو کہ،
شادی ہی وہ حقیقت ہے
جس کے ذریعے،
میں تمہیں آسانی سے،
چھو سکتا ہوں۔
پر میں ایسا نہیں سمجھتا
کیا یہ کافی نہیں ہے کہ،
آسمان بادلوں کا دوست ہے
آبشار پہاڑوں کے قہقہے ہیں
درخت دھرتی کے فرزند ہیں
ہوا سمندر کی معشوقہ ہے
اور تم
میری محبوبہ ہو__!!🔥🌸💜" image uploaded on Dec. 20, 2022, 2:07 a.m. | Damadam