"ابھی کچھ ہی دیر پہلے بڑا ذکر تھا تمھارا
ابھی کچھ ہی دیر پہلے بڑا ذکر تھا تمھارا
کئی بار دھڑکنوں نے تمھیں پیار سے پکارا
مٹا انتظار دل کا، ہوئی ختم بے قراری
بڑی عمر ہے تمھاری
ابھی ڈھونڈ ہی رہی تھی تمھیں یہ نظر ہماری
ہمیں پیار کی خوشی سے کیا آشنا تمھیں نے
ہمیں پیار کی خوشی سے کیا آشنا تمھیں نے
تمھیں پیار ہم وہ دیں گے جو دیا نہ ہو کسی نے
کہ تمھاری زندگی ہے ہمیں جان سے بھی پیاری
بڑی عمر ہے تمھاری
ابھی ڈھونڈ ہی رہی تھی تمھیں یہ نظر ہماری" image uploaded on Dec. 22, 2022, 12:57 p.m. | Damadam