"نظم لڑکی ~ کوئی پہیلی جیسی لڑکی ہے تمہیں پتہ ہے کیسی لڑکی ہے ہنس کے سب سے ملتی ہے یقیناً ایسی ویسی لڑکی ہے بروفائل تو پیاری لگتی ہے آؤ دیکھیں کیسی لڑکی ہے تھوڑی بات کر کے دیکھیں پھر فتویٰ ہوگا ایسی لڑکی ہے تھوڑی موڑرن بھی لگتی ہے بلکل فلموں جیسی لڑکی ہے ارے مزاج کا بھلا کیا کرنا ہے دیکھو دکھتی کیسی لڑکی ہے پیار محبت جتا کر دیکھیں کہنا سب کے جیسی لڑکی ہے بات نہ کرے تو مغرور سمجھنا پھر کہنا یار یہ کیسی لڑکی ہے !" image uploaded on Dec. 22, 2022, 3:08 p.m. | Damadam
Damadam.pk
نظم لڑکی ~
کوئی پہیلی جیسی لڑکی ہے 
تمہیں پتہ ہے کیسی لڑکی ہے 
ہنس کے سب سے ملتی ہے 
یقیناً ایسی ویسی لڑکی ہے 
بروفائل تو پیاری لگتی ہے 
آؤ دیکھیں کیسی لڑکی ہے 
تھوڑی بات کر کے دیکھیں 
پھر فتویٰ ہوگا ایسی لڑکی ہے
تھوڑی موڑرن بھی لگتی ہے 
بلکل فلموں جیسی لڑکی ہے 
ارے مزاج کا بھلا کیا کرنا ہے
دیکھو دکھتی کیسی لڑکی ہے
پیار محبت جتا کر دیکھیں 
 کہنا سب کے جیسی لڑکی ہے
بات نہ کرے تو مغرور سمجھنا
پھر کہنا یار یہ کیسی لڑکی ہے  !
n  : نظم لڑکی ~ کوئی پہیلی جیسی لڑکی ہے تمہیں پتہ ہے کیسی لڑکی ہے ہنس کے سب - 
More images by noor.e.subh: