"اُسے میسج ! کرنے کے بعد پھر گھنٹوں تک اُس کے ، نام کے نیچے "Online" کو گُھورتے رہنا .. 🙂 پھر اُس کے "Reply" کا انتظار کرتے رہنا اور پھر آخر کار ایک طنزیہ مُسکراہٹ خود کو رسید کر کے موبائل سائیڈ پر رکھ دینا بھی ایک عجیب سی بے بسی بھری اذیت کہلائی جاتی ھے .. 💔🥀" image uploaded on Dec. 23, 2022, 4:50 p.m. | Damadam
Damadam.pk
Digital Art image
س  : اُسے میسج ! کرنے کے بعد پھر گھنٹوں تک اُس کے ، نام کے نیچے "Online" کو - 
More images by سلمہ: