"جب کوئی ہمارے پاس الله کی بات لے کر آتا ہے ‘ تو مجھے یہ سمجھ نہیں آتا کہ ہم اسی سے جھگڑنا کیوں شروع کر دیتے ہیں؟ ہم فوراً اس کا فرقہ‘ اس کا عقیدہ‘ اس کا خاندان ‘ اس سب کو زیرِ بحث کیوں لے آتے ہیں؟ نہیں ماننی بات‘ نہ مانو۔ مگر ہم ایسی قوم کیوں بنتے جا رہے ہیں جو برائی پھیلانے والوں کو تو ٹی وی کے آگے جم کر بیٹھ کر دیکھتی ہے‘ مگر نیکی کا حکم دینے والوں پہ فوراً سے فتوے لگا دیتی ہے؟" image uploaded on Dec. 25, 2022, 2:22 p.m. | Damadam