"تمہیں دل لگی بھول جانی پڑے گی
محبت کی راہوں میں آکر تو دیکھو
تڑپنے پہ میرے نہ پھر تم ہنسو گے
کبھی دل کسی سے لگا کر تو دیکھو
وفاوں کی ہم سے توقع نہیں ہے
مگر ایک بار آزما کر تو دیکھو
زمانے کو اپنا بنا کر تو دیکھا
ہمیں بھی تم اپنا بنا کر تو دیکھو" image uploaded on Dec. 25, 2022, 3:43 p.m. | Damadam