"اے عشق ہمیں برباد نہ کر جس دن سے ملے ہیں دونوں کا، سب چین گیا، آرام گیا چہروں سے بہارِ صبح گئی، آنکھوں سے فروغِ شام گیا ہاتھوں سے خوشی کا جام چُھٹا، ہونٹوں سے ہنسی کا نام گیا غمگیں نہ بنا، ناشاد نہ کر اے عشق ہمیں برباد نہ کر راتوں کو اٹھ اٹھ کر روتے ہیں، رو رو کے دعائیں کر تے ہیں آنکھوں میں تصور، دل میں خلش، سر دُھنتے ہیں آہیں بھرتے ہیں اے عشق، یہ کیسا روگ لگا، جیتے ہیں نہ ظالم مرتے ہیں یہ ظلم تو اے جلاد نہ کر اے عشق ہمیں برباد نہ کر" image uploaded on Dec. 26, 2022, 1:37 p.m. | Damadam
Damadam.pk
Beautiful People image
S  : اے عشق ہمیں برباد نہ کر جس دن سے ملے ہیں دونوں کا، سب چین گیا، آرام گیا - 
More images by StYlisH_ArMaaN_KHaaN: