"(آ، آ، خدا کے لیے چھوڑ دو اب یہ پردہ) رُخ سے نقاب اُٹھا کہ بڑی دیر ہو گئی ماحول کو تلاوتِ قرآں کیے ہوۓ ہم نہ سمجھیں تیری نظروں کا تقاضا کیا ہے کبھی پردہ، کبھی جلوہ، یہ تماشا کیا ہے جانِ جاں، جانِ جاں، ہم سے یہ اُلجھن نہیں دیکھی جاتی خدا کے لیے (چھوڑ دو اب یہ پردہ) (خدا کے لیے) چھوڑ دو اب یہ پردہ کہ ہیں آج ہم تم نہیں غیر کوئی (کہ ہیں آج ہم تم نہیں غیر کوئی) شبِ وصل بھی ہے حجاب اس قدر کیوں شبِ وصل بھی ہے حجاب اس قدر کیوں (شبِ وصل بھی ہے حجاب اس قدر کیوں) ذرا رُخ سے آنچل اٹھا کرتو دیکھو (اٹھا کرتو دیکھو)" image uploaded on Dec. 27, 2022, 4:23 p.m. | Damadam
Damadam.pk
Beautiful People image
S  : (آ، آ، خدا کے لیے چھوڑ دو اب یہ پردہ) رُخ سے نقاب اُٹھا کہ بڑی دیر ہو گئی - 
More images by StYlisH_ArMaaN_KHaaN: