"اصل سمجھ دار وہ ہے - جو لوگوں کو یہ کہنا چھوڑ دے ۔ کہ آپ کے الفاظ نے میرا لہجہ بدلا۔ اپنی کمزوری نفس کا ذمہ دار دوسروں کو سمجھ کر اپنی اصلاح سے غافل نہ ہو جائیۓ۔" image uploaded on Dec. 28, 2022, 9:39 a.m. | Damadam
Damadam.pk
اصل سمجھ دار وہ ہے - 
جو لوگوں کو یہ کہنا چھوڑ دے ۔ 
کہ آپ کے الفاظ نے میرا لہجہ بدلا۔ 
اپنی کمزوری نفس کا ذمہ دار دوسروں کو سمجھ کر اپنی اصلاح سے غافل نہ ہو جائیۓ۔
M  : اصل سمجھ دار وہ ہے - جو لوگوں کو یہ کہنا چھوڑ دے ۔ کہ آپ کے الفاظ نے - 
More images by Mrs.Asim01: