"مزہ تو تب ہے کہ ہار کے بھی ہنستے رہو ہر دفعہ جیت ہی جانا کمال تھوڑی ہے ... ... لگانی پڑتی ہے ڈبکی ابھرنے سے پہلے غروب ہونے کا مطلب زوال تھوڑی ہے 🎉🎉🎉🎈🎈🎈" image uploaded on Dec. 31, 2022, 6:40 a.m. | Damadam
Damadam.pk
مزہ تو تب ہے کہ ہار کے بھی ہنستے رہو
ہر دفعہ جیت ہی جانا کمال تھوڑی ہے
...
...
لگانی پڑتی ہے ڈبکی ابھرنے سے پہلے
غروب ہونے کا مطلب زوال تھوڑی ہے
🎉🎉🎉🎈🎈🎈
M  : مزہ تو تب ہے کہ ہار کے بھی ہنستے رہو ہر دفعہ جیت ہی جانا کمال تھوڑی ہے ... - 
More images by Married_Mature: