"اسلام علیکم ہماری غفلتوں کی بھی حد نہیں تیری رحمتوں کی بھی حد نہیں۔ نہ ھماری خطاؤں کا شمار ہے نہ تیری عطاؤں کا شمار ہے۔ اے الله ہماری رہنمائی فرما ہمارے ہر عمل کو ایسا کردے کہ جس سے آپ رازی ہوجائیں جانتے ہیں انسان کسے کہتے ہیں؟ جس کی آنکھ میں احترام ہو اور اخلاق و کردار میں آجزی و انکساری ہو۔ اور الفاظ میں نرمی ہو اخلاق میں رحم دلی اور مقاصد میں اعلی ظرف ہو کتابوں اور مشاہدوں سے انسان سیکھتا ضرور ہے لیکن سبق وہی یاد رہتا ہے جو وقت اور لوگ سِکھاتے ہیں آمین۔" image uploaded on Dec. 31, 2022, 8:57 p.m. | Damadam
Damadam.pk
اسلام  علیکم
ہماری غفلتوں کی بھی حد نہیں
تیری رحمتوں کی بھی حد نہیں۔
نہ ھماری خطاؤں کا شمار ہے
نہ تیری عطاؤں کا شمار ہے۔
اے الله ہماری رہنمائی فرما ہمارے ہر عمل کو ایسا کردے کہ جس سے آپ رازی ہوجائیں 
جانتے ہیں انسان کسے کہتے ہیں؟
جس کی آنکھ میں احترام ہو اور اخلاق و کردار میں آجزی و انکساری ہو۔
اور الفاظ میں نرمی ہو 
اخلاق میں رحم دلی اور
مقاصد میں اعلی ظرف ہو 
کتابوں اور مشاہدوں سے
انسان سیکھتا ضرور ہے لیکن
سبق وہی یاد رہتا ہے جو
وقت اور لوگ سِکھاتے ہیں آمین۔
M  : اسلام علیکم ہماری غفلتوں کی بھی حد نہیں تیری رحمتوں کی بھی حد نہیں۔ نہ - 
More images by Mohsin_memon: