"آنسو "ہماری مسکراہٹ سے زیادہ اسپیشل ہوتے ہیں ۔مسکراہٹ تو سب کے لئے ہوتی ھے لیکن آنسو ان کے لئے ہوتے ہیں جنہیں ہم کھونا نہیں چاہتے ہیں 💖 لیکن یہ بھی حقیقت ھے کہ ہر اس انسان کے لئے خود کو بے مول مت کریں جس کو احساس ہی نہیں جو اپ کی قدر نہیں کرتا 🖤 وہ جگہ چھوڑ دیں کیونکہ اپ انمول ہیں اپنی ذات کو اہمیت دیں 💖" image uploaded on Jan. 1, 2023, 6:19 p.m. | Damadam
Damadam.pk
آنسو "ہماری مسکراہٹ سے زیادہ اسپیشل ہوتے ہیں ۔مسکراہٹ تو سب کے لئے ہوتی ھے لیکن آنسو ان کے لئے ہوتے ہیں جنہیں ہم کھونا نہیں چاہتے ہیں 💖 لیکن یہ بھی حقیقت ھے کہ ہر اس انسان کے لئے خود کو بے مول مت کریں جس کو احساس ہی نہیں جو اپ کی قدر نہیں کرتا 🖤 وہ جگہ چھوڑ دیں کیونکہ اپ انمول ہیں اپنی ذات کو اہمیت دیں 💖
n  : آنسو "ہماری مسکراہٹ سے زیادہ اسپیشل ہوتے ہیں ۔مسکراہٹ تو سب کے لئے ہوتی ھے - 
More images by nimi33: