"ایک عرب نے اپنی ہمشیرہ کی شادی کے بعد اس کو خط لکھا؛ جس میں یہ لکھا تھا: "اے ہمارے گھر کی پیاری مٹھائی! تمہارے جانے کے بعد اب ننھی چیونٹیاں بھی ہمارے گھر نہیں آتیں" یہ احساس کی کس قدر خوبصورت ترجمانی ہے 🌺" image uploaded on Jan. 4, 2023, 2:37 p.m. | Damadam
Damadam.pk
ایک عرب نے اپنی ہمشیرہ  کی شادی کے  بعد اس کو خط لکھا؛  جس میں یہ لکھا تھا:
"اے ہمارے گھر کی پیاری مٹھائی! تمہارے جانے کے بعد اب ننھی چیونٹیاں بھی ہمارے گھر نہیں آتیں"
یہ احساس کی کس قدر خوبصورت ترجمانی ہے 🌺
G  : ایک عرب نے اپنی ہمشیرہ کی شادی کے بعد اس کو خط لکھا؛ جس میں یہ لکھا تھا:  - 
More images by Gulrukh_00: