"ہر انسان کو اس کے اپنے اعمال کا بدلہ دیا جائے گا
36 : سورة يس 54
فَالۡیَوۡمَ لَا تُظۡلَمُ نَفۡسٌ شَیۡئًا وَّ لَا تُجۡزَوۡنَ اِلَّا مَا کُنۡتُمۡ تَعۡمَلُوۡنَ ﴿۵۴﴾
پس آج کسی شخص پر کچھ بھی ظلم نہ کیا جائے گا اور تمہیں نہیں بدلہ دیا جائے گا، مگر صرف ان ہی کاموں کا جو تم کیا کرتے تھے۔
اللہ تعالیٰ کی بات میں کوئی شک ہو ہی نہیں سکتا، اس آیت میں واضح ہے کہ ہر انسان کو صرف ان اعمال کی جزا یا سزا ملے گی جو اس نے خود کئے ہوں گے۔ یعنی کسی اور کا کوئی عمل کسی کے کام نہ آآئے گا۔ یاد رہے کہ صدقہ جاریہ صرف وہی ہوتا ہے جو انسان خود کرے، کسی ایسی چیز کی بنیاد رکھے جو بعد میں بھی انسانیت کی فلاح و بہبود میں کام آئے یا اس کا حکم دے کے میری طرف سے یہ کام کردو یا کردینا۔ انسان کو اس چیز کا کوئی فائدہ نہیں ملے گا جس کی اس نے کوشش نہیں تھی" image uploaded on Jan. 5, 2023, 8:17 a.m. | Damadam