"محتاط رہو۔۔!!
اور
ہشیار رہو۔
ایسے انسان سے
جس سے بات کرتے وقت تمہیں لگے
کہ
وہ تو تمہارا ہی عکس ہے۔
پھر لمحات میں تمہیں اپنی نسوں میں چلتا محسوس ہو
پر
اچانک غائب ہو جاۓ۔
اور
دوبارہ بات کرنے پر اجنبیت محسوس ہو۔
تو
خود سے زبردستی کرکے
اس سے تعلق مت بناؤ۔
فوراً پیچھے ہٹ جاؤ۔
فوراً🥀" image uploaded on Jan. 5, 2023, 6:54 p.m. | Damadam