"ایران کا واقعہ ہے مالٹے مہنگے ہوگئے بادشاہ راضا شاہ پہلوی نے اعلان کیا کہ میں میزبانوں کو متوجہ کرتا ہوں کہ مہمانوں کو مہمانوازی میں مالٹا پیش نہ کریں اور مہمان بھی مالٹے کھانےکا بائکاٹ کریں ،یقین مانیے کنٹینر کے کنٹینر مالٹے خراب ہوکر سمندر میں پھینک دئے ،،اسطرح پاکستانیوں تھوڑی سی تکلیف اٹھا کر مرغی کے گوشت کی مہنگائی پر قابو پایا جاسکتا ہے نوازش ہوگی ۔
مگر افسوس ہم ایک قوم نہیں بلکہ ایک ہجوم ہیں جو ریوڑ ہے" image uploaded on Jan. 6, 2023, 6:36 p.m. | Damadam