"*پرانے وقتوں میں جب مسافر سفر کے لیے نکلتے تھے تو وہ اپنے سامان، سواری ، اپنی عقل، کو ساتھ رکھتے ہوئے بھی ان پر* *بھروسہ رکھ کر نہیں نکلتے تھے۔ وہ صرف اللہ کی ذات پر بھروسہ رکھتے تھے۔ طوفانوں کے باوجود وہ* *اپنی منزل پر پہنچ جاتے تھے۔ وہ سمندر کا سفر ہوتا تھا یا میدانوں کا۔ وہ جنگل کا سفر کرتے یا پھر* *پہاڑوں کا۔ وہ ہر* *مشکل سے نکل جاتے تھے۔* *ہم نے زندگی کے اس سفر میں اللہ پر بھروسہ چھوڑ* *دیا ہے* ۔ *ہم نے پورا اللہ ہی چھوڑ دیا ہے۔* *اللہ کو تھام لیں، کیسی ہی مشکل ہے، کیسی ہی* *صورتحال ہے، اس پر کامل بھروسہ رکھیں۔ وہ آپ کا بھروسہ بکھرنے نہیں دے گا۔* ❂▬▬▬๑۩۞۩๑▬▬▬❂" image uploaded on Jan. 11, 2023, 4:32 p.m. | Damadam
Damadam.pk
Islamic Quotes image
m  : *پرانے وقتوں میں جب مسافر سفر کے لیے نکلتے تھے تو وہ اپنے سامان، سواری ، - 
More images by mayamalik66: