"کوئی انسان کسی کے حسن زیب و زینت اور آرائش سے کچھ ٹائم ہی متاثر ہو سکتا اس کے بعد اس کا اخلاق ہے جو اس کی شخصیت کا بہترین آئینہ دار ہوتا ہے۔ ہماری زندگی میں بہت سے لوگ آتے ہیں جن کا ساتھ ہمیں بہت پیارا بھی لگ رہا ہوتا لیکن آخر میں صرف وہی لوگ ہمارے ساتھ رہ جاتے ہیں جنہوں نے ہماری روح کی خوبصورتی کو دیکھا ہوگا جو ہمارے ظاہری رنگ روپ اور اسٹیٹس سے متاثر ہوتے ہیں وہ ہماری زندگی سے یکِ بعد دیگرے چلے جاتے ہیں۔ برانڈڈ کپڑے، شہرت، خوبصورت چہرے اچھا جسم، زیادہ دولت، مہنگی کار، بڑا مکان یہ سب دیکھنا کسی انسان کو اپنی زندگی میں شامل کرنے کے لئے ہرگز بھی کسی رشتے کی کامیابی کی ضمانت نہیں ہوا کرتا۔ ساتھی کا انتخاب کرتے وقت مندرجہ بالا چیزوں سے بالاتر ہو کر سوچنا چاہیے۔ محبت، احساس، عزت، وفاداری اور ذمہ داری آپس کے رشتے کے بنیادی اصول ہیں۔ جن کو پورے خل" image uploaded on Jan. 12, 2023, 2:05 p.m. | Damadam