"میں نے اپنی زندگی میں حقیقی اطمینان و سکون اور یقین کو بچے کے چہرے پہ اس وقت محسوس کیا جب اسے ہاتھوں سے اوپر کی جانب اچھالا گیا تو اس مختصر ٹائم میں بچہ جب اوپر ہوا میں معلق تھا تو اس کے چہرے پہ انوکھی خوشی اور اس بات کا یقین تھا کہ وہ واپس نیچے آ کر زمین پہ نہیں گرے گا بلکہ اسے تھامنے کے لئے دو محفوظ ہاتھ نیچے اس کے منتظر ہونگے۔ تو ہم انسان اپنے پیدا کرنے والے خالق پہ یقین اور بھروسہ کیوں نہیں قائم رکھتے کہ زندگی کے ہر اس موڑ پر جہاں ہمارے لئے امتحان ہوتے ہیں وہیں اللّٰہ کی مدد بھی آن پہنچتی ہے۔ تو یقین رکھیں کہ ہم جب کبھی کسی پریشانی میں مبتلا ہوتے ہیں تو ہمارا رب ہے نا ہمیں سنبھالنے کے لئے اگر کہیں ہم ڈگمگائے تو بھی وہ ہمیں گرنے نہیں دے گا بلکہ آگے بڑھ کر خود تھام لے گا۔ زندگی کی ٹھوکریں ہمیشہ بری نہیں ہوتیں یہ تو ہمیں راستے کی اونچائی ا" image uploaded on Jan. 12, 2023, 2:11 p.m. | Damadam
Damadam.pk
میں نے اپنی زندگی میں حقیقی اطمینان و سکون اور یقین کو بچے کے چہرے پہ اس وقت محسوس کیا جب اسے ہاتھوں سے اوپر کی جانب اچھالا گیا تو اس مختصر ٹائم میں بچہ جب اوپر ہوا میں معلق تھا تو اس کے چہرے پہ انوکھی خوشی اور اس بات کا یقین تھا کہ وہ واپس نیچے آ کر زمین پہ نہیں گرے گا بلکہ اسے تھامنے کے لئے دو محفوظ ہاتھ نیچے اس کے منتظر ہونگے۔ تو ہم انسان اپنے پیدا کرنے والے خالق پہ یقین اور بھروسہ کیوں نہیں قائم رکھتے کہ زندگی کے ہر اس موڑ پر جہاں ہمارے لئے امتحان ہوتے ہیں وہیں اللّٰہ کی مدد بھی آن پہنچتی ہے۔ تو یقین رکھیں کہ ہم جب کبھی کسی پریشانی میں مبتلا ہوتے ہیں تو ہمارا رب ہے نا ہمیں سنبھالنے کے لئے اگر کہیں ہم ڈگمگائے تو بھی وہ ہمیں گرنے نہیں دے گا بلکہ آگے بڑھ کر خود تھام لے گا۔ زندگی کی ٹھوکریں ہمیشہ بری نہیں ہوتیں یہ تو ہمیں راستے کی اونچائی ا
A  : میں نے اپنی زندگی میں حقیقی اطمینان و سکون اور یقین کو بچے کے چہرے پہ اس وقت - 
More images by Aatish1998: