"لمسِ محبت ایسا بھی ہوا کرتا ہے کہ لفظوں کو ہاتھ لگایا جاتا ہے ، باتوں کی خوشبو لی جاتی ہے ، آوازوں کی گونج محسوس کی جاتی ہے ۔
یہاں تک کے نا ہونا بھی ہونے جیسا محسوس کیا جاتا ہے بلکہ مانا جاتا ہے کہ
وہ جو اصل میں نہیں ہے ، پھر بھی ہے💞💞" image uploaded on Jan. 14, 2023, 12:33 p.m. | Damadam