"میں فطرتا بہت حساس ہوں ،
میں تھک جاتی ہوں
سہہ کر ، سن کر
بول کر ، سوچ کر
اندر ہی اندر
دل پہ بوجھ لئیے رہتی ہوں -
اداسی میری روح کا خلاصہ ،
مگر میں اداسی بانٹ نہیں سکتی -
میری خواہش ھے کہ میں بانٹوں تو
مسکراہٹیں ، خوشیاں ،
آسانیاں ، دعائیں -
فقط اسی لئیے ميں
اپنی سی کوشش جاری رکھتی ہوں ۔...💜" image uploaded on Jan. 15, 2023, 7:38 p.m. | Damadam