"ماں بچوں کے لیے پہلا مدرسہ ہوتی ہے، ایک ماں نے اپنے بچوں کے لیے یہ نقشہ بنایا ہے.
اس میں انبیاء کرام کی ترتیب ہے، بچوں کی آسانی کے لیے ان انبیاء کرام کو دیے گئے معجزات کی طرف اشارہ ہے، ان انبیاء سے منسوب اہم چیزوں کو دکھایا گیا ہے." image uploaded on Jan. 16, 2023, 2:59 a.m. | Damadam