nehal77 : میں تھک گئی ہوں محبت کی اس کمی سے حضور! عطائے نور ہو دل میں بڑے اندھیرے ہیں... MORE▼یہاں پہ کوئی بھی میرا نہیں ہے آقا جی! مجھے یقین دلائیں نا آپ میرے ہیں صلی اللہ تعالیٰ علیہ وسلم💓 - 3 years, 1 month ago LINK 4REPLIES More images by nehal77: