"اگر کوئی شخص یہ سوچتا ہے کہ "یہ دنیا بہت بڑی ہے" تو اسے چاہیے کہ محبت کر کے دیکھے اس کا اصل حدود اربع سامنے آجائے گا اور۔۔۔ اگر کوئی یہ سمجھتا ہی کہ "ہماری عمریں بہت کم ہیں" تو اسے سال کی سب سے چھوٹی رات اپنے پسندیدہ شخص کے انتظار میں گزار کر دیکھنی چاہیے!" image uploaded on Jan. 16, 2023, 6:45 a.m. | Damadam
Damadam.pk
اگر کوئی شخص یہ سوچتا ہے کہ
"یہ دنیا بہت بڑی ہے"
تو اسے چاہیے کہ محبت کر کے دیکھے
اس کا اصل حدود اربع سامنے آجائے گا
اور۔۔۔
اگر کوئی یہ سمجھتا ہی کہ
"ہماری عمریں بہت کم ہیں"
تو اسے سال کی سب سے چھوٹی رات
اپنے پسندیدہ شخص کے انتظار میں
 گزار کر دیکھنی چاہیے!
n  : اگر کوئی شخص یہ سوچتا ہے کہ "یہ دنیا بہت بڑی ہے" تو اسے چاہیے کہ محبت کر کے - 
More images by nehal77: