Chokri33 : *اللّہ جو کرتا ہے ہماری بہتری کے لیے کرتاہے۔ ہم ہی غفلت میں ڈوبے رہتے ہیں... MORE▼اور غم سے نڈھال رہتے ہیں۔ حالانکہ وہ تو آسانیاں پیدا کرنے والا ہے۔ اس کے فیصلے پر خود کو موڑ لیں۔ وہی برحق ہے۔* - 2 years, 1 month ago LINK 18REPLIES More images by Chokri33: