"🥀❤️__ہم نازک دِل والے بس ایسے ہی تو ہوتے ہیں...کبھی ہنستے ہیں, کبھی روتے ہیں, کبھی دل میں خواب پروتے ہیں, کبھی چُپ کی مہر سجاتے ہیں, کبھی گیت لبوں پر لاتے ہیں, کبھی سب کا دل بہلاتے ہیں, کبھی ذات میں تنہا ہوتے ہیں, کبھی شب بھر جاگتے رہتے ہیں, کبھی لمبی تان کے سوتے ہیں, ہاۓ ہم نازک نازک دل والے بس کچھ ایسے ہی تو ہوتے ہیں🌜🌸❣️🥀❤️••°°Hania_Doll°°••❤️🥀" image uploaded on Jan. 18, 2023, 2:26 p.m. | Damadam
Damadam.pk
Beautiful People image
H  : 🥀❤️__ہم نازک دِل والے بس ایسے ہی تو ہوتے ہیں...کبھی ہنستے ہیں, کبھی روتے - 
More images by Hania_Doll786: