"حضرت مفتی احمد یار خان نعیمی رحمۃ اللہ علیہ لکھتے ہیں: جو فوائد حضور صلی ﷲ علیہ وآلہ وسلم کی حیات شریف میں آپ کی زیارت سے میسر تھے وہی فوائد حضور انور ﷺ کی قبر انور کی زیارت کے ہیں لہذا مومن کو ان فوائد کی امید رکھنی چاہیے الله تعالی ہر مؤمن کو اور ان سب کے صدقے مجھ گنہگار کو روضہ اطہر کی زیارت اور مسجد نبوی شریف میں اعتکاف نصیب کرے ۔ (مرآة المناجيح 237/5) الله کریم مفتی صاحب کے صدقے مجھے اور اس پوسٹ پڑھنے والے کو حرمین شریفین کی باادب حاضری نصیب فرمائے ۔۔آمین" image uploaded on Jan. 18, 2023, 4:55 p.m. | Damadam
Damadam.pk
Beautiful Structures image
m  : حضرت مفتی احمد یار خان نعیمی رحمۃ اللہ علیہ لکھتے ہیں: جو فوائد حضور صلی ﷲ - 
More images by muhafiz3: