"فرض کرو میں تُمہیں کہوں کہ...!! میرے آخری سانس چل رہے ہیں...!! میری آنکھیں بند ہو رہی ہیں...!! میرا دل بند ہو رہا ہے...!! میرا جِسم مُنجمند ہو رہا ہے...!! موت میرے بلکُل قریب کھڑی ہے...!! تو تُم...!! مُجھے سنبھالنے میں کِتنی دیر لگاؤ گی...؟؟🙂🖤 "شاہ_میر"🔥🖤" image uploaded on Jan. 18, 2023, 5:14 p.m. | Damadam
Damadam.pk
فرض کرو میں تُمہیں کہوں کہ...!!
میرے آخری سانس چل رہے ہیں...!!
میری آنکھیں بند ہو رہی ہیں...!!
میرا دل بند ہو رہا ہے...!!
میرا جِسم مُنجمند ہو رہا ہے...!!
موت میرے بلکُل قریب کھڑی ہے...!!
تو تُم...!!
مُجھے سنبھالنے میں کِتنی دیر لگاؤ گی...؟؟🙂🖤
"شاہ_میر"🔥🖤
S  : فرض کرو میں تُمہیں کہوں کہ...!! میرے آخری سانس چل رہے ہیں...!! میری آنکھیں - 
More images by Shah__Meer: