"زمبابوے اور آئرلینڈ کے میچ کے دوران کیمرہ مین اپنی نوکری کیساتھ باپ ہونے کا فرض بھی ادا کرتے ہوئے ❣️👌 ماں کی بھی بڑی شان ہے یار لیکن باپ کا بھی کوئی ثانی نہیں جو ہماری تمام مشکلات اپنی کمر پر لاد کر بغیر شکایت کیے مسکراتے ہوئے زندگی گزارتا ہے 🥰🙏 Love you Baba 😘👌" image uploaded on Jan. 19, 2023, 12:10 a.m. | Damadam
Damadam.pk
زمبابوے اور آئرلینڈ کے میچ کے دوران کیمرہ مین اپنی نوکری کیساتھ باپ ہونے کا فرض بھی ادا کرتے ہوئے ❣️👌
ماں کی بھی بڑی شان ہے یار لیکن باپ کا بھی کوئی ثانی نہیں جو ہماری تمام مشکلات اپنی کمر پر لاد کر بغیر شکایت کیے مسکراتے ہوئے زندگی گزارتا ہے 🥰🙏
Love you Baba 😘👌
K  : زمبابوے اور آئرلینڈ کے میچ کے دوران کیمرہ مین اپنی نوکری کیساتھ باپ ہونے کا - 
More images by KOMAL_Pari: