"*ہمت کرو کچھ تفصیلات کو ڈلیٹ کرنے کی کچھ لہجوں کو ڈلیٹ کرنے کی کچھ باتوں اور یادوں کو ڈلیٹ کرنے کی اور کچھ انسانوں کے* *رویوں کو بھی......اگر تم ہر غیر ضروری چیز اپنی یاداشت میں محفوظ کرو گے تو تمہارے میموری منفی خیالات اور تصورات سے بڑھ جائے گی نتیجتاً زندگی موبائل ڈیوائس کی طرح ہینگ ہو کر رہ جائے* *گی......ہمت کرو ڈیلیٹ کرو پرسکون رہو....!! ❣️" image uploaded on Jan. 19, 2023, 4:57 a.m. | Damadam