nehal77 : - میں گریزاں ہوں محبت سے تو سبب کچھ ہیں ورنہ کون ہے جو چاہت کا طلبگار نہیں... MORE▼میں تو سراپائے محبت ہوں مگر پھر بھی مجھے اس لفظ "محبت" کا اعتبار نہیں.!🖤🌻 - 1 year, 10 months ago LINK 7REPLIES More images by nehal77: