"میں محبت کے خلاف نہیں ھوں مگر چاہتا ہوں کہ
ایک نئی راہ نکالی جائے,ایسی راہ جس کے راستے میں محبت سا جُنوں بھی ہو اور دوستی جیسا سکون بھی,جس میں ہجر کے موسم نہ آئیں,جس میں جدائی کا کوئی وجود نہ ھو,جس میں منزل تک پہنچنے پر تھکن نہ ہو,بس اک ایسا ساتھ جس میں بے سکونی,ڈر,اور ہاں! ہجر تو بلکل بھی نہ ہو۔
منقول" image uploaded on Jan. 19, 2023, 5:34 p.m. | Damadam