"منافق دوست اور رشتے دار کی ایک جھلک ۔
وہ ڈوبنے والے کو ہاتھ بڑھا کر اس ٹھنڈے پانی سے نکال سکتا تھا۔ لیکن وہ
پانی نارمل کرنے کا بہانہ بنا کر تھوڑا سا گرم پانی ڈال کر مدد کرنے کا ڈرامہ کررہا ہے
کچھ لوگ ضرورت کے وقت آپ کے ساتھ ہونے کا ڈرامہ کرتے ہیں لیکن
اصل میں وہ آپ کو ڈوبتے دیکھ کر لطف اندوز ہو رہے ہوتے ہیں ۔
دوسروں پر حد سے زیادہ اعتماد مت کریں." image uploaded on Jan. 20, 2023, 5:05 a.m. | Damadam