"🥀🙂✨__میں اکثر سوچا کرتی تھی کہ اللٰہ نے ہم لڑکیوں کو اتنا کمزور کیوں بنایا, ہر بات کو دل سے لگا کر گھنٹوں روتی ہیں پھر اسکا جواب مجھے اپنے اندر ملا🌛💖 ہم لڑکیاں کمزور دل نہیں بلکہ بہادر ہوتی ہیں جو ہر بات کو سہہ کر بھی معاف کرنا جانتی ہیں, صاف دل سے پھر سے ہر رشتے کو محبت اور اپناٸیت سے نبھاتی ہیں اتنا بڑا ظرف رکھنے والی ہم لڑکیاں کمزور دل نہیں ہوتی ہاں ہم لڑکیاں بہت بہادر ہوتی ہیں😇🦋🌜🥀❣️••°°Hania_Doll°°••❣️🥀" image uploaded on Jan. 20, 2023, 2:47 p.m. | Damadam