"ایک بات یاد رکھیں...!! لوگوں سے فاصلے رکھنے والے شخص کو ضروری نہيں AttiTuDe یا پِھر EgO کا ہی مسئلہ ہو...!! بلکہ کبھی نہ کبھی کہيں نہ کہيں کِسی کی زندگی ميں کُچھ ايسا بُرا ہو چُکا ہوتا ہے جو اُسے لوگوں سے محتاط رہنے پر مجبور کرتا ہے...!! کِسی کے بارے ميں غلط گُمان نہ رکھيں آپکو کيا پتہ کِس کی زندگی کِتنی تلخ چل رہی ہے...🙂🖤 🥀" image uploaded on Jan. 22, 2023, 5:32 p.m. | Damadam
Damadam.pk
Beautiful Nature image
1  : ایک بات یاد رکھیں...!! لوگوں سے فاصلے رکھنے والے شخص کو ضروری نہيں AttiTuDe - 
More images by 13mera7: