"عشق اور عشق کے آداب کا کیا کرنا ھے! تو نہیں ھے تو کسی خواب کا کیا کرنا ھے! جب تیرا نام میرے نام کے ساتھ آیا نہیں حرف کا، لفظ کا، اعراب کا، کیا کرنا ھے!" image uploaded on Jan. 25, 2023, 9:47 a.m. | Damadam
Damadam.pk
عشق اور عشق کے آداب کا کیا کرنا ھے!
تو نہیں ھے تو کسی خواب کا کیا کرنا ھے!
جب تیرا نام میرے نام کے ساتھ آیا نہیں
حرف کا، لفظ کا، اعراب کا، کیا کرنا ھے!
s  : عشق اور عشق کے آداب کا کیا کرنا ھے! تو نہیں ھے تو کسی خواب کا کیا کرنا ھے!  - 
More images by speenakhapery: