"إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ
پیر طريقت رہبر شریعت حضرت قبلہ سید غلام حسين شاہ بخاری نقشبندی مجددی غفاری صاحب رضائے الہی سے وصال فرما گئے
اللّٰہ پاک اپنے حبیب پاک ﷺ کے صدقے آپ کے درجات بلند فرمائے اور جنت میں اعلی مقام عطا فرمائے۔آمین بوسیلہ امیر المجاہدین نور اللہ مرقدہ" image uploaded on Jan. 26, 2023, 2:05 p.m. | Damadam