"💜🥀🦋__مجھے لوگوں نے اپنے رویوں سے سمجھایا کہ وقت ہمیشہ ایک سا نہیں رہتا, چاہتوں میں شدت عُمر بھر نہیں رہتی, کسی کے لیے ہم عُمر بھر تجسس کا پہلو بن کر نہیں رہتے, کوٸی ہر وقت ہمارے لیے منتظر نہیں رہتا, کسی کے دِل میں ساری عمر ہمارا وہی مقام نہیں رہتا, ہم تاعمر اہم نہیں رہتے, وقت بدل جاتا ہے, لوگ بدل جاتے ہیں_🖤🌺🍂❣️🥀||♡︎♥︎°•𝐇𝐚𝐧𝐢𝐚_𝐃𝐨𝐥𝐥•°♥︎♡︎||🥀❣️" image uploaded on Jan. 26, 2023, 3:09 p.m. | Damadam
Damadam.pk
Beautiful People image
H  : 💜🥀🦋__مجھے لوگوں نے اپنے رویوں سے سمجھایا کہ وقت ہمیشہ ایک سا نہیں رہتا, - 
More images by Hania_Doll786: