"❤️🥰🥀__میرا عشق ہو...- تیری ذات ہو...- پھر حُسْن عشق کی بات ہو...- کبھی میں ملوں...- کبھی تو ملے...- کبھی ہم ملیں ملاقات ہو...- کبھی تو ہو چُپ...- کبھی میں ہوں چُپ...- کبھی دونوں ہم چُپ چاپ ہوں...- کبھی گفتگو..- کبھی تذکرے...- کوئی ذکر ہو...- کوئی بات ہو...- کبھی ہجر ہو تو دن کو ہو...- کبھی وصل ہو تو وہ رات ہو...- کبھی میں تیری کبھی تو میرا...- کبھی اک دوجے کے ہم رہیں...- کبھی ساتھ میں....- کبھی ساتھ تو...- کبھی اک دوجے کے ساتھ ہوں...-😍❤️🥰🥀♡︎°•𝗛𝗮𝗻𝗶𝗮_𝗗𝗼𝗹𝗹•°♡︎🥀❤️" image uploaded on Jan. 27, 2023, 2:01 p.m. | Damadam
Damadam.pk
Pakistani Celebs image
H  : ❤️🥰🥀__میرا عشق ہو...- تیری ذات ہو...- پھر حُسْن عشق کی بات ہو...- کبھی - 
More images by Hania_Doll786: