"😍🦋🥀__ اے پیاری لڑکی !!! "تم ہر حال میں خوشبو کی عکاس ہو " کہانیاں پڑھنا ضرور مگر ان میں رہنا نہیں,, تم کاہل شہزادی نہیں, اور نہ نیند کی اسیر, کہ سفید گھوڑے پہ آ کے کسی شہزادے کو تمہارے لبوں پر زندگی پھونکنی پڑے, رشتے روحوں سے جوڑنا, روپوں سے نہیں, "کہ تم خود بے حد قیمتی ہو " "کہ تم خود زندگی، خوشبو اور حسن کی عکاس ہو "💞 シ︎𝑯𝒂𝒏𝒊𝒂_𝑫𝒐𝒍𝒍シ︎___"❣️🥀" image uploaded on Jan. 28, 2023, 1:28 p.m. | Damadam
Damadam.pk
Beautiful People image
H  : 😍🦋🥀__ اے پیاری لڑکی !!! "تم ہر حال میں خوشبو کی عکاس ہو " کہانیاں پڑھنا - 
More images by Hania_Doll786: