"میں تری یاد کو سینے سے لگائے گزرا
اجنبی شہر کی مشغول گزر گاہوں سے
بے وفائی کی طرح پھیلی ہوئی راہوں سے
نئی تہذیب کے آباد بیابانوں سے
دست مزدور پہ ہنستے ہوئے ایوانوں سے
میں تری یاد کو سینے سے لگائے گزرا" image uploaded on Jan. 30, 2023, 2:54 a.m. | Damadam