"اگر تمہیں وہ سب کچھ مل گیا جس کے لیے دن رات دعائیں مانگتے رہتے ہو
تو سوچو پھر اللہ کا شکر کیسے ادا کرو گے؟؟؟؟
کیا سب کچھ پا لینے کے بعد کہیں تم اللہ کو بھول تو نہیں جاو گے؟؟؟
سوچو کیا تم ذرا سی خوشی ملنے پر اللہ کو یاد کرتے ہو یا بھول جاتے ہو
شاید اس وجہ سے تمہاری آزمائش طویل ہو رہی ہو کہ تم اللہ کو کم یاد کرتے ہو جب خوش ہوتے ہو ۔۔۔۔۔
*سنہری اوراق📜📜*" image uploaded on Jan. 31, 2023, 5:44 a.m. | Damadam