"اس تصویر کو اگر غور سے دیکھیں تو آپ کو قبر میں سوراخ نظر آرہا ہوگا اور اس سوراخ میں کچھ لکڑی جیسی شے بھی نظر آرہی ہوگی ، اب ذرا مزید غور سے دیکھیں وہ سانپ کا منہ ہے جو قبر سے باہر نکلا ہوا ہے میں نے جب سے یہ تصویر دیکھی ہے ، قبر کا منظر میری آنکھوں کے سامنے گھوم رہا ہے ❤🩹 کیسے برداشت کریں گے یہ سب ، کافر کا تو ٹھکانہ ہی جہنم ہے لیکن الحمدللہ کہ ہم مسلمان ہیں ہمارے پاس سنہری موقع ہے کامل مومن بننے کا 💦 نمازیں قضا کرکے ، لوگوں کے دل توڑ کر ، گانے سن کر ، مختصر یہ کہ خود کو اپنے نفس کے حوالے کرکے کیا جنت پانا آسان ہے ؟؟💔 الحمدللہ ہم مسلمان ہیں کہنا کافی نہیں ہوتا🍂 ہمیں اب مومن بننا ہے ، اپنے ساتھ دوسروں کو بھی اللّٰہ سے محبت کرنا سکھانی ہے 🫀 یہ دنیا کی زندگی تو محض دھوکا ہے ، سراب ہے اور ایک دن ختم ہوجانی ہے🖤 😭 آہ! یہ فانی دنیا بھول ج" image uploaded on Jan. 31, 2023, 10:36 a.m. | Damadam
Damadam.pk
اس تصویر کو اگر غور سے دیکھیں تو آپ کو قبر میں سوراخ نظر آرہا ہوگا اور اس سوراخ میں کچھ لکڑی جیسی شے بھی نظر آرہی ہوگی ، اب ذرا مزید غور سے دیکھیں وہ سانپ کا منہ ہے جو قبر سے باہر نکلا ہوا ہے میں نے جب سے یہ تصویر دیکھی ہے ، قبر کا منظر میری آنکھوں کے سامنے گھوم رہا ہے ❤🩹 کیسے برداشت کریں گے یہ سب ، کافر کا تو ٹھکانہ ہی جہنم ہے لیکن الحمدللہ کہ ہم مسلمان ہیں ہمارے پاس سنہری موقع ہے کامل مومن بننے کا 💦 نمازیں قضا کرکے ، لوگوں کے دل توڑ کر ، گانے سن کر ، مختصر یہ کہ خود کو اپنے نفس کے حوالے کرکے کیا جنت پانا آسان  ہے ؟؟💔 الحمدللہ ہم مسلمان ہیں کہنا کافی نہیں ہوتا🍂 ہمیں اب مومن بننا ہے ، اپنے ساتھ دوسروں کو بھی اللّٰہ سے محبت کرنا سکھانی ہے 🫀 یہ دنیا کی زندگی تو محض دھوکا ہے ، سراب ہے اور ایک دن ختم ہوجانی ہے🖤
😭
آہ! یہ فانی دنیا
بھول ج
m  : اس تصویر کو اگر غور سے دیکھیں تو آپ کو قبر میں سوراخ نظر آرہا ہوگا اور اس - 
More images by mayamalik66: