"💞میں نے سسک کے کہا
میرے اللہ تعالیٰ میرے ہاتھ , میرا دل خالی ہے
تو اللہ رب العزت نے قرآن میں کہا
*"والَسوفَ يُعطيكَ رَبُّكَ فَتَرضٰى"*🤍
اور جلد ہی آپ کا رب آپ کو اتنا دے گا کہ آپ خوش ہو جاہیں گے۔
میرے سارے غم دھل گئے ،
دل ہلکا پھلکا ہو گیا کیونکہ بات میرے رب کی تھی....
اور میرے رب کی بات سے سچی بھلا کس کی بات ہو سکتی ہے.🤍" image uploaded on Jan. 31, 2023, 6:33 p.m. | Damadam