"*اگر کسی دن آپ کا رشتہ کسی ایسے شخص سے ختم ہو جاۓ جس سے آپ محبت کرتے تھے تو اس کے تمام راز اور کہانیاں اکٹھا کر کے کسی خفیہ ٹھکانے میں ڈال دیں اور کبھی کسی کو اس تک پہنچنے نہ دیں کیونکہ رشتے ختم ہونے پر بھی اخلاقیات نہیں مرنی چاہیے.🤍🌹*" image uploaded on Feb. 1, 2023, 5:10 p.m. | Damadam