"زندگی کے متعلق ایک ضروری بات یہ ہے کہ آپکے معاملات کو آپ نے خود حل کرنا ہے اپنے جذبات کو آپ نے خود قابو میں رکھنا ہے ایسا نہیں ہوگا کہ کوئی آکر سب کچھ ٹھیک کرے گا، زندگی سراسر آپ کی اپنی ذمہ داری ہے ۔ اپنی ذہنی صحت کا خیال رکھیں سلامت رہیں۔" image uploaded on Feb. 3, 2023, 5:17 a.m. | Damadam
Damadam.pk
زندگی کے متعلق ایک ضروری بات یہ ہے کہ آپکے معاملات کو آپ نے خود حل کرنا ہے اپنے جذبات کو آپ نے خود قابو میں رکھنا ہے ایسا نہیں ہوگا کہ کوئی آکر سب کچھ ٹھیک کرے گا، زندگی سراسر آپ کی اپنی ذمہ داری ہے ۔
اپنی ذہنی صحت کا خیال رکھیں سلامت رہیں۔
m  : زندگی کے متعلق ایک ضروری بات یہ ہے کہ آپکے معاملات کو آپ نے خود حل کرنا ہے - 
More images by mayamalik66: