"اِک لڑکی ہے 👰۔۔!! جسے میں لاڈلی بلاتا ہوں ۔۔!! میں اپنی زندگی کے سب سے خوبصورت خوابوں کی تعبیر اُس کے ساتھ👫 جینا چاہتا ہوں ۔۔!!! اُس کے میرے آس پاس رہنے سے میں بے انتہا سکون محسوس کرتا ہوں😘 ۔۔!! ایسا سکون جیسے کسی گناہ گار کو جنت مل گئی ہو..!!! میں نہیں جانتا ہوں..!! میں اُس سے کتنی محبت کرتا ہوں ۔۔!! بس میرے آس پاس اُس کی موجودگی کا احساس میرے وجود میں نفرت پیدا نہیں ہونے دیتا ہے۔۔!! مجھے لگتا ہے کہ وہ میرے اندر موجود نفرت کا اینٹی ڈاٹ ہے۔۔!! جو مجھ میں بس محبت پیدا کرتی ہے۔۔!!
Missss U ♥️♥️Umaar" image uploaded on Feb. 3, 2023, 7:46 a.m. | Damadam