"مُجھے وہ زخم مت دینا...!! دوا جِس کی مُحبت ہو...!! مُجھے وہ خواب مت دینا...!! حقیقت جِس کی وحشت ہو...!! مُجھے وہ نام مت دینا...!! جِسے لینا قیامت ہو...!! مُجھے وہ ہجر مت دینا...!! جو مانند رفاقت ہو...!! مُجھے وہ نیند مت دینا...!! جِسے اڑنے کی عادت ہو...!! میرے بارے میں جب سوچو...!! توجہ خاص رکھنا تُم...!! مُجھے تُم سے مُحبت ہے...!! بس اِس کا پاس رکھنا تُم...🙂🖤 "شاہ_میر"🔥🖤" image uploaded on Feb. 5, 2023, 12:46 p.m. | Damadam
Damadam.pk
مُجھے وہ زخم مت دینا...!!
دوا جِس کی مُحبت ہو...!!
مُجھے وہ خواب مت دینا...!!
حقیقت جِس کی وحشت ہو...!!
مُجھے وہ نام مت دینا...!!
جِسے لینا قیامت ہو...!!
مُجھے وہ ہجر مت دینا...!!
جو مانند رفاقت ہو...!!
مُجھے وہ نیند مت دینا...!!
جِسے اڑنے کی عادت ہو...!!
میرے بارے میں جب سوچو...!!
توجہ خاص رکھنا تُم...!!
مُجھے تُم سے مُحبت ہے...!!
بس اِس کا پاس رکھنا تُم...🙂🖤
"شاہ_میر"🔥🖤
S  : مُجھے وہ زخم مت دینا...!! دوا جِس کی مُحبت ہو...!! مُجھے وہ خواب مت - 
More images by Shah__Meer: