"چلو پھر ڈھونڈ لیتے ہیں اُسی نادان بچپن کو اُنہی معصوم خوشیوں کو اُنہی رنگین لمحوں کو جہاں غم کا پتہ نہ تھا جہاں دکھ کی سمجھ نہ تھی جہاں بس مسکراہٹ تھی بہاریں ہی بہاریں تھی کہ جب ساون برستا تھا تو اس کاغذ کی کشتی کو بنانا اور ڈبو دینا بہت اچھا سا لگتا تھا اور اس دُنیا کا ہر چہرہ بہت سچا سا لگتا تھا چلو پھر ڈھونڈ لیتے ہیں اُسی معصوم بچپن کو چلو پھر ڈھونڈ لیتے ہیں چلو پھر ڈھونڈ لیتے ہیں SK" image uploaded on Feb. 6, 2023, 12:50 p.m. | Damadam
Damadam.pk
چلو پھر ڈھونڈ لیتے ہیں
اُسی نادان بچپن کو
اُنہی معصوم خوشیوں کو
اُنہی رنگین لمحوں کو
جہاں غم کا پتہ نہ تھا
جہاں دکھ کی سمجھ نہ تھی
جہاں بس مسکراہٹ تھی
بہاریں ہی بہاریں تھی
کہ جب ساون برستا تھا
تو اس کاغذ کی کشتی کو
بنانا اور ڈبو دینا
بہت اچھا سا لگتا تھا
اور اس دُنیا کا ہر چہرہ
بہت سچا سا لگتا تھا
چلو پھر ڈھونڈ لیتے ہیں
اُسی معصوم بچپن کو
چلو پھر ڈھونڈ لیتے ہیں
چلو پھر ڈھونڈ لیتے ہیں
SK
A  : چلو پھر ڈھونڈ لیتے ہیں اُسی نادان بچپن کو اُنہی معصوم خوشیوں کو اُنہی - 
More images by Aatish1998: