Islamic Quotes Xtylish_USAMA : ایک مٹی کے انسان کی محبت میں اتنی طاقت ہوتی ہے کہ وہ دل کا قرار اور آنکھوں... MORE▼کی نیند چھین لیتا ہے تو سوچو اُس خالق کی محبت کا کیا عالم ہو گا جس کا صرف نام لینے سے ہی روح کو سکون ملنے لگتا ہے۔ ☺♥️ - 1 year, 11 months ago LINK 1REPLY More images by Xtylish_USAMA: